حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج الفصاحه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
اِذا رَاَيْتَ مِنْ اَخيكَ ثَلاثَ خِصالٍ، فَارْجُهُ: اَلْحَياءُ وَ الاَْمانَةُ وَ الصِّدْقُ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب اپنے دینی بھائی میں یہ تین صفات "حیا، امانت داری اور سچائی" دیکھو تو اس پر امید اور توقع کی جا سکتی ہے۔
نهج الفصاحه، ح ۲۰۵